ڈالر کی قدر

عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا، روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے مزید پڑھیں