برائلر گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( نمائندہ عکس)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے237روپے فی درجن رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مزید مہنگے

لاہور(نمائندہ عکس)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے اضافے سے339روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے226روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے اگست کے مہینے میں204روپے مزید پڑھیں