لاہور( نمائندہ عکس) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت336روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت224روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے207روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔
لاہور( نمائندہ عکس) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت429روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت296روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے160روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔