کراچی(عکس آن لائن)اقراء یونیورسٹی کے زیر اہتمام 856 طلباء وطالبات کے فارغ التحصیل ہونے پرکانوکیشن 2022ء کی تقریب جمعرات16 فروری 2023ء دوپہر2بجے پاکستان ایئر فورس میوزیم(پی اے ایف)شاہراہ فیصل روڈ،فیصل کنٹونمنٹ کراچی میں منعقد کی جارہی ہے۔ تقریب کا آغاز مزید پڑھیں
