ایف بی آر

یکم اپریل سے اب تک 18ہزار سے زائد تاجر فائلرز بن چکے،ایف بی آر

اسلام آباد(عکس آن لائن)یکم اپریل سے اب تک 18ہزار سے زائد تاجر فائلرز بن چکے ہیں۔ایف بی آر کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق یکم اپریل 2024سے اب تک 18ہزار 381تاجر فائلرز بنے، تاجر دوست ایپ کے ذریعے 14ہزار مزید پڑھیں