فائز عیسیٰ

نامزد چیف جسٹس نے حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کوعشائیے کی دعوت دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن) نامزد چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17ستمبر کیلئے دی گئی مزید پڑھیں