فائرنگ کا سلسلہ

اسرائیل، حزب اللہ مابین جاری کشیدگی، فائرنگ کا سلسلہ جاری

کریات شمونا(عکس آن لائن) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ایک ہفتے سے جاری کشیدگی کے بعد لبنان کی سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا تاہم کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے نہیں آئیں۔بین الاقوامی میڈیا کی پورٹ مزید پڑھیں