ملک کا تجارتی خسارہ

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 33.04 فیصد کم ہوگیا

اسلام آباد(عکس آن لائن )رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 33.04 فیصد کم ہوگیا محکمہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اس کمی کی بڑی وجہ درآمدات میں دو عددی (ڈبل ڈیجٹ) کمی مزید پڑھیں