مصطفی کمال

اپوزیشن سنجیدہ ہے تو استعفیٰ دے، ایک گھنٹے میں حکومت ختم ہوجائے گی، جو کچھ ہورہا ہے وہ ملک کے لئے اچھا نہیں ہے، مصطفی کمال

کراچی (عکس آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سیدمصطفی کمال نے کہاہے کہ اپوزیشن اگر سنجیدہ ہے تو استعفیٰ دے، ایک گھنٹے میں حکومت ختم ہوجائے گی، جو کچھ ہورہا ہے وہ ملک کے لئے اچھا نہیں ہے۔ بدھ کواحتساب مزید پڑھیں