ڈاکو گرفتار

سنگین مقدمات میں ملوث غلام ربانی عرف وسیم گینگ کے چار ڈاکو گرفتار

ملتان (عکس آن لائن)ملتان پولیس نے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث غلام ربانی عرف وسیم گینگ کے چار ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ڈاکو ملتان ،مظفر گڑھ اور راولپنڈی پولیس کو قتل ،اقدام مزید پڑھیں