غذائیں

پھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرار

سان فرانسسكو(عکس آن لائن) ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پھلوں، سبزیوں، گری دار میوہ جات اور سالم اجناس سے بھرپور غذائیں پروسٹیٹ کینسر کے پھیلنے کے امکانات تقریباً 50 فیصد تک کم کرسکتی ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان مزید پڑھیں