جاوید لطیف

کسی پر بھی تشدد کیخلاف ہیں مگر یہاں گیم کچھ اور ہے، جاوید لطیف

اسلام آباد(نمائندہ عکس)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہاکہ کسی پر تشدد کے خلاف ہیں لیکن یہاں دوسری گیم کھیلی جا رہی ہے، شہباز گِل وہ طوطا ہے جس میں کئی لوگوں کی جان ہے۔جاوید لطیف نے اپنے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان اور دیگر کا نام ای سی ایل میں ڈال کر غداری کا مقدمہ چلانے کی اپیل خارج

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اور غداری کا مقدمہ چلانے کی اپیل خارج کردی ۔ ہائی کورٹ کے دو رکنی ڈویژن بینچ نے سنگل بنچ کا مزید پڑھیں

غداری کا مقدمہ

غداری کا مقدمہ مفتی کفایت اللہ پر نہیں عمران خان پر بنتا ہے، ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد (عکس آن لائن) جے یو آئی (ف) کے ترجمان نے کہاہے کہ غداری کا مقدمہ مفتی کفایت اللہ پر نہیں عمران خان پر بنتا ہے۔ مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بیٹوں اور دیگر اہلخانہ کی گرفتاری پر ترجمان جے مزید پڑھیں

کنہیا کمار

نئی دلی حکومت نے کنہیا کمار کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی منظوری دیدی

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی دارالحکومت نئی دلی کی اروند کجریوال حکومت نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی طلبہ یونین کے سابق صدر کنہیا کمارکے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی منظور ی دیدی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کنہیا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مولانافضل الرحمان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدری کا وزیراعظم سے مطالبہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ درج کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں