عیدالفطر کی نماز

ملک کے بیشتر شہروں میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار

اسلام آباد/لاہور/کراچی (عکس آن لائن) ملک بھر کی اہم مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری کر دیئے گئے ہیں جو درج ذیل ہیں۔مفتی منیب الرحمٰن فیڈرل بی ایریا کی مرکزی عیدگاہ ”ٹی“ گرا¶نڈ میں عید الفطر کی نماز مزید پڑھیں

عیدالفطر کی نماز

پاکستان پھر دو عیدیں منانے کی روایت برقرار ‘ خیبر پختونخوابھر میں نماز عید کے اجتماعات

پشاور (نمائندہ عکس) پاکستان میں عید پھر متنازع ہو گئی۔ ایک سال کے وقفے کے بعد ملک میں پھر سے دو عیدیں منائی جا رہی ہیں۔خیبرپختون خوا میں عید الفطر کی نماز ادا کر دی گئی۔ پا کستان کے دیگر مزید پڑھیں

سید مراد علی شاہ

سندھ میں عالمی وبائی مرض کے پیش نظر یہ عیدالفطر سادگی سے منائی جارہی ہے، سید مراد علی شاہ

کراچی (عکس آن لائن) وزیراعلیٰ سند ھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں عالمی وبائی مرض کے پیش نظر یہ عیدالفطر سادگی سے منائی جارہی ہے اور دوسرہ گذشتہ روز پی آئی اے کے جہاز مزید پڑھیں