نیٹو

افغانستان میں غیرملکی افواج مئی کی ڈیڈلائن کے بعد بھی موجود رہیں گی، نیٹو

کابل (عکس آن لائن)نارتھ اٹلانٹک ٹریئٹی آرگنائزیش (نیٹو) نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدے میں طے پانے والی ڈیڈلائن مئی کے بعد بھی افغانستان میں غیر ملکی افواج موجود رہیں گی۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نیٹو عہدیدار مزید پڑھیں

میانمار

میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا’ آنگ سان سوچی گرفتار

میانمار (عکس آن لائن)میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے ایک سال کی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آنگ سان سوچی سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار میں پیر مزید پڑھیں

ٹرمپ

مواخذے کی کارروائی’ڈونلڈ ٹرمپ نے دو نئے وکلا میدان میں اتاردیئے

واشنگٹن (عکس آن لائن)مواخذے کا سامنا کرنے والے سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی قانونی ٹیم کی سربراہی کے لیے دونئے وکیلوں کا اعلان کا کردیا۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ Schoen David اور Bruce L. Castorپائے مزید پڑھیں

ایران میں پاسداران

خامنہ ای فاونڈیشن کی بدعنوانی اور قومی خزانے کی لوٹ مار کا نیا اسکینڈل سامنے آ گیا

تہران (عکس آن لائن )ایران میں پاسداران انقلاب کے سابق لیڈروں، سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مقربین اور ان کے ماتحت کام کرنے والی فائونڈیشن کی کرپشن کی تازہ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق خامنہ مزید پڑھیں

پیٹرولیم قیمتوں

اعلیٰ عدلیہ عالمی منڈی او رمقامی سطح پر پیٹرولیم قیمتوں کا جائزہ اور اس پر وصول کئے جانیوالے ٹیکسز پر از خود نوٹس لے ‘ اشرف بھٹی

لاہور( عکس آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران نے پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ سے اپیل ہے کہ ہر پندرہ روز بعد اضافے پر از خود نوٹس لیا جائے مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

لاہور(عکس آن لائن)1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی ۔ اس بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں مزید پڑھیں

آٹھویں اور جامعات

ملک بھر میں پہلی سے آٹھویں اور جامعات میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

لاہور( عکس آن لائن )ملک بھر میں پہلی سے آٹھویں اور جامعات میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، سکول کھلنے پر بچوں کی بڑی تعداد خوش نظر آئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پرائمری اور مڈل سکولز میں کلاسز کا مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کی ڈیجٹل ٹرانسفارمیشن کا عمل جولائی تک مکمل ہوجائے گا

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اپنے معیار تعلیم کو بہتر بنانے ، تدریسی و انتظامی امور میں تیزی اور شفافیت لانے اور ملکی و بین الاقوامی سطح پر یونیورسٹی کی ساکھ کو بہتر بنانے کے لئے مزید پڑھیں

سعید غنی

نیا تعلیمی سال دو اگست سے شروع ہوگا ، رواں برس موسم گرما کی تعطیلات صرف جولائی میں ہوں گی، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی

کراچی (عکس آن لائن) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ نیا تعلیمی سال دو اگست سے شروع ہوگا ، رواں برس موسم گرما کی تعطیلات صرف جولائی میں ہوں گی۔ انہوں نے بتایا کہ میٹرک امتحانات یکم سے15 مزید پڑھیں