نیوزی لینڈ

مسلم برادری کی حمایت کرنا ہمارا فرض ہے، وزیر اعظم نیوزی لینڈ

کرائسٹ چرچ(عکس آن لائن ) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ مسلم برادری کی حمایت کرنا ہمارا فرض ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ مساجد میں حملوں کو مزید پڑھیں

افغان امن عمل

افغان امن عمل میں خواتین کردار ادا کریں، سلامتی کونسل

کابل(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعے کے روز خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ افغان امن عمل میں بامعنی کردار ادا کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سلامتی کونسل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

ایرانی بحری جہاز

اسرائیل پر ایرانی بحری جہاز پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام

تہران (عکس آن لائن)ایران کے ایک تحقیقات کار نے اسرائیل پر بحرمتوسط میں اسی ہفتے ایک ایرانی بحری جہاز پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام عاید کیا ہے جبکہ اسرائیل نے اس واقعہ کے بارے میں کوئی بیان جاری مزید پڑھیں

سری لنکا

سری لنکا میں انتہا پسندوں کے خلاف سخت قوانین کا اعلان

کولمبو (عکس آن لائن)سری لنکا میں مشتبہ مذہبی انتہا پسندوں کو اب دو سال تک حراست میں رکھا جاسکے گا۔ صدر گوٹابایا راجا پاکسے نے کہا ہے کہ پرتشدد کارروائیوں، معاشرتی انتشار یا مختلف گروہوں کے مابین دشمنی پیدا کرنے مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے والے بھارتی کپتان بن گئے

احمد آباد(عکس آن لائن) ویرات کوہلی سب سے زیادہ صفر کی خفت سے دوچار ہونے والے بھارتی کپتان بن گئے۔انگلینڈ سے پہلے ٹی 20 میں بھی کوہلی کو کھاتہ کھولنے کا موقع نہیں ملا،یہ انٹرنیشنل کرکٹ میں 14 واں موقع مزید پڑھیں

شعیب اختر

وسیم خان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں ،جب تک درمیانے بندے پی سی بی کے اوپر لاتے رہیں گے پھر ویسے ہی فیصلے ہونگے ،شعیب اختر

اسلام آباد (عکس آن لائن) سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ وسیم خان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں ،جب تک درمیانے بندے پی سی بی کے اوپر لاتے رہیں گے پھر ویسے ہی فیصلے ہونگے ،بھارت کو مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان نے ابو ظہبی ٹیسٹ میں زمبابوے کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی

ابو ظہبی(عکس آن لائن)افغانستان نے ابو ظہبی ٹیسٹ میں زمبابوے کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی، افغانستان نے 108 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر مزید پڑھیں

کورونا وائرس

پنجاب کے 7 اضلاع میں تعلیمی ادارے آج سے دو ہفتوں کیلئے بند رہیں گے

لاہور(عکس آن لائن)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب کے 7 اضلاع میں تعلیمی ادارے آج(پیر) سے دو ہفتوں کیلئے بند رہیں گے ۔ لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، ملتان، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے تعلیمی ادارے مزید پڑھیں

کسان لیڈر

ریاستی انتخابات، کسانوں نے مغربی بنگال میں بی جے پی کو مشکل میں ڈال دیا

نئی دہلی (عکس آن لائن) کسان لیڈر نے مغربی بنگال میں کانگریس کی حمایت کا اعلان کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہوش اڑا دئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں 105 روز سے جاری زرعی قوانین کے خلاف احتجاج نے مزید پڑھیں

دنیا بھر

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 9 کروڑ 65 لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوگئے

نیویارک(عکس آن لائن)دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 12کروڑ سے تجاوز کر گئی اور اموات 26 لاکھ سے زائد ہوگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کیسز پر نظررکھنے والے ورلڈ میٹرنے جاری ایک بیان میں کہاکہ دنیا بھر مزید پڑھیں