شعیب ملک

شعیب ملک نے زمبابوے سے پاکستان کی شکست کاذمہ دار مینجمنٹ کو ٹھہرا دیا

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے زمبابوے سے پاکستان کی شکست کاذمہ دار مینجمنٹ کو ٹھہرا دیا ۔ایک بیان میں کہا کہ جب کپتان کو خود سے فیصلے نہیں کرنے دیئے جائیں گے تو مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

ورلڈ کپ سر پر کھڑا ہے ، ٹیم مینجمنٹ کو یہ نہیں پتہ کس کھلاڑی کو کھلانا ہے اور کس کو نہیں؟،عاقب جاوید

لاہور (عکس آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سر پر کھڑا ہے اور ٹیم مینجمنٹ کو یہ نہیں پتہ کس کھلاڑی کو کھلانا ہے اور کس کو نہیں؟۔سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر کا ترک ہم منصب کو فون،اختلافات موثرانداز میں دورکرنے پرزور

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ باہمی تعلقات کو بہتر بنانے کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔ بائیڈن آرمینیائی قتل عام کو باضابطہ تسلیم کرنے پر بھی غورکررہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

طالبان

طالبان قیام امن ممکن بنائیں، ترکی ، پاکستان، افغانستان

استنبول(عکس آن لائن)ترکی، پاکستان اور افغانستان نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں قیام امن کو ممکن بنانے کی خاطر اپنا موثر کردار ادا کریں۔تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا مزید پڑھیں

بھارت

بھارت میں مسلسل تیسرے روز ریکارڈ کورونا کیسز، آکسیجن کی قلت سے اموات

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں کورونا کے ریکارڈ 3 لاکھ 46 ہزار 786 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اور 2624 اموات ہوئیں جس سے بھارت میں کورونا کے کل کیسز کی تعداد ایک مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب

پاسداران انقلاب کی حوثیوں کی عسکری امداد کی تصدیق، ایرانی وزارت خارجہ کا انکار

تہران (عکس آن لائن)ایرانی وزارت خارجہ نے پاسداران انقلاب کی سمندر پار آپریشنل کارروائیوں کی ذمہ دارفیلق القدس کے معاون خصوصی رستم قاسمی کے اس بیان کومسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے اعتراف کیا تھا کہ تہران یمن مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے بی 52جنگی طیارے خلیج میں بھیج دئیے

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکا خلیج میں اپنے دوبی52بمبارطیارے بھیج رہا ہے۔دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان نے تصدیق کی کہ بی 52s آپریشن کے علاقے میں پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئزن ہاورطیارہ بردار جہاز مزید پڑھیں

رضا پہلوی

رضا پہلوی کا ایران میں خامنہ ای رجیم کے متبادل بادشاہت کی بحالی کا مطالبہ

تہران (عکس آن لائن)ایران کے سابق بادشاہ کے بیٹے رضا پہلوی نے پہلی بار ایرانی عوام پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں ولایت فقیہ کے نظام کے متبادل منتخب بادشاہی نظام کے قیام کے لیے جدو جہد کریں۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

عطا اللہ عیسیٰ خیلوی

ماضی کی نسبت آج شوبز میں آنیوالوں کو زیادہ مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑا ‘ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

لاہور ( عکس آن لائن) گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہاہے کہ ماضی کی نسبت آج شوبز میں آنے والوں کو زیادہ مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا کیونکہ اب والدین اپنے بچوں کو خود سپورٹ کرتے ہیں ،جس مزید پڑھیں