جن نکالنے

سرگودھا،جعلی پیر کا جن نکالنے کیلئے بچے پر تشدد ، مقدمہ درج

سرگودھا (عکس آن لائن ) سرگودھا میں جعلی عامل نے جن نکالنے کیلئے پانچ سال کے بچے کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق سرگودھا کے علاقہ سینتالیس چک میں والدہ پانچ سالہ احل رضا کو دم کراونے جعلی مزید پڑھیں

زخمی

گجرات، دومخالف گروپ میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،خاتون سمیت4 زخمی

گجرات(عکس آن لائن)رکن قومی اسمبلی عابد رضا اور مخالف گروپ میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 4 زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم این اے عابدرضاکااپنے بھائی کیساتھ دکانوں کے کرائے کاتنازع مزید پڑھیں

کینسر ریسرچ

موٹاپا کینسر کی چار عمومی اقسام میں اضافے کا سبب بن رہا ہے،کینسر ریسرچ یو کے

لندن (عکس آن لائن)برطانیہ کی ایک فلاحی تنظیم ’’ کینسر ریسرچ یو کے ‘‘ کا کہنا ہے کہ تمباکو نوشی کے برعکس موٹاپا ملک میں کینسر کی چار عمومی اقسام کے کیسز میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔کینسر ریسرچ مزید پڑھیں

زہرخوانی

زہرخوانی سے 10 افرادکی حالت غیرہوگئی

ملتان (عکس آن لائن)ملتان کے نواحی علاقے بستی لابرمیں زہرخوانی سے دس افرادکی حالت غیرہوگئی ۔متاثرہ افرادکو نشترہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں ان کاعلاج جاری ہے ۔ریسکیو1122کے مطابق انہیں فون پراطلاع موصول ہوئی کہ پرانا شجاعباد روڈپر لابر موڑکے قریب واقع بستی مزید پڑھیں

چاول کی برآمدات

جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے چاول کی برآمدات میں مزید اضافہ کیاجا سکتا ہے، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن): ماہرین زراعت نے کہاہے کہ پاکستان ہر سال چاول کی برآمد سے سوا2 ارب امریکی ڈالرز سے زائدکا زرمبادلہ حاصل کررہاہے جبکہ جدید پیداواری ٹیکنالوجی کے استعمال سے برآمدات میں مزید اضافہ کیاجا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

کیڑے مکوڑوں

کاشتکار مونگ ماش کی بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں کے فوری تدارک کیلئے مناسب حکمت عملی اپنائیں، ماہرین زراعت کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن): ماہرین زراعت نے کہاہے کہ کاشتکار مونگ ماش کی بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں کے فوری تدارک کیلئے مناسب حکمت عملی اپنائیں تاکہ فصل کو نقصان کی معاشی حد سے بچایاجاسکے۔ انہوں نے کہاکہ مونگ ماش مزید پڑھیں

پچھیتی کاشت

کاشتکارکھیرے کی پچھیتی کاشت فوری مکمل کرلیں، محکمہ زراعت کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کھیرے کی پچھیتی کاشت فوری مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار فصل کی بروقت کاشت یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ زمین کی ذرخیزی کا بھی خیال مزید پڑھیں

ڈیوڈ پارسنس

قومی کرکٹ اکیڈمی کے لیے ڈیوڈ پارسنس کی خدمات حاصل

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی اکیڈمی کے سسٹم کو مزید پروفیشنل بنانے کے لئے انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے مشہور کوچ ڈیوڈ پارسنس کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔پارسنس نیشنل کرکٹ ا کیڈمی میں سہولیات کا جائز ہ مزید پڑھیں

بدلاہوا انسان

شائقین اب مجھے بدلاہوا انسان پائیں گے، عمر اکمل

لاہور(عکس آن لائن)ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ شائقین اب مجھے بدلاہوا انسان پائیں گے، غلطیوں سے سبق سیکھنے کے ساتھ بیٹنگ میں بہتری لانے پر بھی بہت کام کررہا ہوں۔ اپنے ایک انٹرویو میں عمر اکمل نے مزید پڑھیں