میرپور آزاد کشمیر

ہولناک زلزلے کے بعد میرپور آزاد کشمیر کے سکول دوبارہ کھل گئے، تعلیمی سرگرمیاں بحال

مظفر آباد(عکس آن لائن ) میرپور آزاد کشمیر میں 24 ستمبر کے المناک زلزلہ کے دو ہفتے کے قریب تعلیمی ادارے بند رہنے کے بعد دوبارہ کھل گئے۔میرپور آزاد کشمیر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، میرپوریونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

نواب لشکری رئیسانی

نوٹس تاخیر سے ملا ، ابھی تو وکیل نہیں کیا ، میرے اور قاسم سوری کے انتخابی نتائج میں پانچ ہزار کا فرق تھا، نواب لشکری رئیسانی

بلوچستان عوامی پارٹی(عکس آن لائن) کے انتخابی امیدوار نواب لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ نوٹس تاخیر سے ملا ہے جس کی وجہ سے انہوں نے ابھی تو وکیل بھی نہیں کیا ہے، میرے اور قاسم سوری کے انتخابی نتائج مزید پڑھیں

شبلی فراز

مولانا مذہب کو سیاست میں استعمال کررہے ہیں ،ہم نے نہیں کیا تھا، شبلی فراز

اسلام آباد(عکس آن لائن) سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مذہب کو بیچ رہے ہیں اور مذہب کو سیاست میں استعمال کررہے ہیں،ہم نے اپنے دھرنے میں مذہب کو استعمال نہیں کیا مزید پڑھیں

قاسم سوری

الیکشن ٹریبیونل کا فیصلہ،سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر بحال کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبیونل کا فیصلہ مسترد کر تے ہوئے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر بحال کردیا اور قاسم سوری کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے حکم مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے ‘احساس سیلانی لنگر’ سکیم کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے ‘احساس سیلانی لنگر’ سکیم کا افتتاح کر دیا، پروگرام کے تحت نادار اور ضرورت مند افراد کو مفت کھانے کی سہولت مہیا کی جا رہی ہے،لنگر سکیم حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے بیچلر پروگرامز کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار 2019ء کے بی اے پروگرامز کے فائنل امتحانات آج پیر سے ملک بھر میں ایک ساتھ شروع ہوں گے ۔ڈیٹ شیٹ اور رول نمبر سلپس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

صوبیہ خان

انفنٹری روڈ کا نام لیجنڈ کرکٹر عبد القادر خان کے نام سے منسوب کیا جائے ‘ صوبیہ خان

لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ انفنٹری روڈ کا نام لیجنڈ کرکٹر عبد القادر خان کے نام سے منسوب کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ عبد القادر نے کرکٹ کے ذریعے پوری دنیا میں پاکستان مزید پڑھیں

لڑکا اور لڑکی قتل

پشاور میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل کر دئے گئے

پشاور(عکس آن لائن ) پشاور میں تھانہ چمکنی کے علاقہ جھگڑا میں غیرت کے نام نوجوان اور لڑکی کو قتل کر دیا گیا جبکہ دونوں کی لاشیں دریائے باڑہ میں پھینک دی گئیں۔تھانہ چمکنی کی حدود میں دریائے باڑہ علاقہ مزید پڑھیں

عارف لوہار

میں نے گائیکی کے میدان میں اپنے والد مرحوم کے نام کو بلند رکھا ‘ عارف لوہار

لاہور(عکس آن لائن) نامور فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ خوش قسمت ہوں کہ میں نے گائیکی کے میدان میں اپنے والد مرحوم کے نام کو بلند رکھا ، ایسی بہت کم مثالیں موجودہیں جس میں کسی فنکار مزید پڑھیں

میرا

ڈاکٹروں کی ہدایات پر آرام کی غرض سے دبئی میں قیام بڑھا یا ‘ میرا

لاہور(عکس آن لائن)لالی ووڈ سٹار میرا نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کی ہدایات پر آرام کی غرض سے دبئی میں قیام بڑھا یا ،بہت جلد پاکستان واپس آ کر اپنی شوبز سر گرمیوں کا آغاز کروں گی ۔ خصوصی گفتگو مزید پڑھیں