فیصل جاوید

بھارت کا انتہا پسند چہرہ دنیا پر آشکار ہو رہا ہے ، فیصل جاوید

اسلام آباد (عکس آن لائن)سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ دنیا دو ممالک میں تحریر کی جانے والی دو مختلف کہانیاں دیکھ رہی ہے، پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کے فروغ کی جانب پیش قدمی کر مزید پڑھیں

علی زیدی

دھرنے سے آج تک کوئی حکومت نہیں گئی، مولانا ہم سے زیادہ تجربہ کار نہیں، علی زیدی

کراچی(عکس آن لائن)وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ دھرنے سے آج تک کوئی حکومت نہیں گئی۔ مولانا دھرنا دینے میں ہم سے زیادہ تجربہ کار نہیں ہیں۔وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کراچی میں سی فیئررز مزید پڑھیں

بابری مسجد فیصلہ

بابری مسجد فیصلہ، نہرو، گاندھی کا سیکولر ہندوستان، انتہاپسندی میں دب گیا،پاکستان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) بابری مسجد سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے پاکستانی حکومت اور اپوزیشن نے قرار دیا ہے کہ ، نہرو، گاندھی کا سیکولر ہندوستان، انتہاپسندی میں دب گیا۔ اپنے رد عمل مزید پڑھیں

برفانی تودہ

کنٹرول لائن پر برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے 5شہید ،دو زخمی

راولاکوٹ(عکس آن لائن ) بھارت کے ساتھ جموں کشمیر کی سیز فائر لائن پر برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے پانچ جوان شہید۔ دو جوانوں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ شاردہ کے علاقے ملتا کے مزید پڑھیں

جشن عید میلادالنبیؐ

جشن عید میلادالنبیؐ آج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائےرہی ہے

لاہور(عکس آن لائن )نبی آخرالزماں حضرت محمدؐکا جشن ولادت اتوار بمطابق 12ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا۔اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں درود و سلام اور نعت خوانی کی محافل منعقد کی جائیں گی مزید پڑھیں

موسمی امراض

احتیاطی تدابیر اختیار کرکے موسمی امراض سے بچا جاسکتا ہے، ڈاکٹر محمد خلیل رانا

سرگودھا(عکس آن لائن ) ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کے اسسٹنٹ پروفیسر ماہر امراض ناک‘ کان‘ گلا ڈاکٹر محمد خلیل رانا نے کہا ہے کہ بدلتا موسم،خشک سردی‘ ہوا میں خنکی‘ نزلے‘ کھانسی‘ بخار اور گلے کی خرابی کی ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

مصباح کااعتراف

ٹی 20 سیریز میں آسٹریلیا نے ہمیں ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا، مصباح کااعتراف

لاہور(عکس آن لائن)پاکستانی ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے اعتراف کیاہے کہ آسٹریلیا نے تینوں شعبوں میں آوٹ کلاس کرتے ہوئے اپنی برتری ثابت کی، ہم کسی بھی شعبے میں توقعات کے مطابق پرفارم کرنے میں ناکام مزید پڑھیں

ڈینگی کا مرض

عمرکوٹ اور اس کے گردونواح میں ڈینگی کا مرض بے قابو، مزید 9 افراد میں وائرس کی تصدیق

عمرکوٹ(عکس آن لائن) عمرکوٹ ضلع اور اس کے گردونواح میں ڈینگی کا مرض بے قابو ہوگیا۔مزید “9” افراد میں وائرس کی تصدیق ہونے پر صرف شہر میں مریضوں کی تعداد ایک سو آٹھ “108” سے زائد ہوگئی۔دوسری جانب عمرکوٹ میں مزید پڑھیں

ضرر رساں کیڑوں

کاشتکاروں کو سبز چارے کی فصل ضرر رساں کیڑوں سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے چارے کی فصل کو لشکری سنڈی کے حملہ سے محفوظ رکھنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ لشکری سنڈی سبز چارے کی پیداوار کو نقصان پہنچاتی ہے مزید پڑھیں

گندم

پنجاب حکومت کی کاشتکاروں کو زہر لگا کر گندم کا تصدیق شدہ بیج بذریعہ ڈرل کاشت کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) حکومت پنجاب نے گندم کی بھر پور کاشت کیلئے محکمہ زراعت کے فیلڈ اہلکاروں کو کسانوں کی مکمل رہنمائی کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ تمام زراعت افسران اور فیلڈ اسسٹنٹس گزشتہ سال کی مزید پڑھیں