پتہ مروڑ وائرس

پتہ مروڑ وائرس کے خلاف بھر پور قوت مزاحمت کی حامل کپاس کی نئی اقسام کی تیاری کا آغاز

فیصل آباد (عکس آن لائن) حکومتی ہدایات کی روشنی میں زرعی ریسرچ کے اداروں نے پتہ مروڑ وائرس کے خلاف بھر پور قوت مزاحمت رکھنے کیلئے کپاس کی نئی بہتر پیداواری صلاحیت کی حامل اقسام کی تیاری کیلئے تحقیق کا مزید پڑھیں

زمین کی نوعیت

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو زمین کی نوعیت کے مطابق کھادوں کے متوازن استعمال کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو زمین کی نوعیت کے مطابق محکمانہ مشاورت سے کھادوں کے متوازن استعمال کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ زمیندار ، کاشتکار ، کسان شاندار پیداوار کے حصول اور غذائی مزید پڑھیں

آم کی نئی اقسام

زرعی سائنسدانوں کو آم کی نئی اقسام متعارف کروانے، باغبانوں کی معاونت کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) زرعی سائنسدانوں کو آم کی نئی اقسام متعارف کرواکر باغات کو منافع بخش بنانے میں باغبانوں کی معاونت کی ہدایت کردی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ گزشتہ دو تین سالوں میں پاکستانی آم اور ترشاوہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی بمباری

غزہ، اسرائیلی فوج کی بمباری، اہم فلسطینی کمانڈر ابو العطااہلیہ سمیت جاں بحق

غزہ(عکس آن لائن)غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں اہم فلسطینی کمانڈر جاں بحق ہوگیا،دوسری جانب حماس نے بھی کمانڈر ابوالعطا کی ہلاکت پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اس جارحیت مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی نے عمران نذیر اور شاہد آفریدی کو بھی ٹی 10 لیگ سے روکدیا

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سابق قومی اوپنر عمران نذیراور سابق کپتان شاہد آفریدی کو ٹی 10 لیگ میں شرکت سے روک دیا ہے۔ کرکٹ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ ٹی 10لیگ کیلئے موجودہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ایران امریکی ایجنٹ کو رہا کرے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر زور دیا ہے کہ فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن کے ایجنٹ رابرٹ لیونسن کو واپس کیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے گزشتہ شب اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں لکھا مزید پڑھیں

مراد راس

لاہورمیں ایک سو مثالی سکول قائم کئے جائیں گے، آبادی کے پیش نظر یہاں ایک ہزار سکولوں کی ضرورت ہے،مراد راس

لاہور(عکس آن لائن )صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ اگلے دو سے ڈھائی ماہ کے دوران لاہورمیں ایک سو مثالی سکول قائم کئے جائیں گے۔ آبادی کے پیش نظر یہاں ایک ہزار سکولوں کی ضرورت ہے۔ یہ مزید پڑھیں

خادم حسین رضوی

اشتعال انگیز تقاریر کیس: خادم حسین رضوی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور (عکس آن لائن)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی)نے اشتعال انگیز تقاریر اور احتجاجی مظاہروں میں سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی)کے سربراہ خادم حسین رضوی مزید پڑھیں

بجلی چوری کرنے

سیالکوٹ پولیس نے ڈائریکٹ کنڈا لگا کر بجلی چوری کرنے والے شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

سیالکوٹ(عکس آن لائن)ڈائریکٹ کنڈا لگاکر بجلی چوری کرنے والا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ سبز پیر کے علاقہ چاہڑ ماہیاں میں پولیس نے ایس ڈی او عبدالقیوم کی رپورٹ پر ڈائریکٹ تار لگاکر بجلی چوری کرنے والے مزید پڑھیں