سنگ بنیاد کی تختیاں

سلیکٹڈ حکمران اپنی نا اہلیوں اور ناکامیوں کوچھپانے کیلئے نواز شریف کے سنگ بنیاد کی تختیاں ہٹا کر افتتاح کرنے لگے ہیں

شیخوپورہ(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی چوہدری برجیس طاہرنے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکمران اپنی نا اہلیوں اور ناکامیوں کوچھپانے کے لیے میاں محمد نواز شریف کے سنگ بنیاد کی تختیاں ہٹا کر افتتاح کرنے لگے ہیں ،کرتارپور مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا نوجوانوں سے متعلق حکومتی پالیسی مزید موثر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں سے متعلق حکومتی پالیسی مزید موثر بنانے کا فیصلہ کیا گیاجس کیلئے وزیراعظم نے کامیاب جوان پروگرام کیلئے 13 رکنی سٹیئرنگ کمیٹی قائم کردی،وزیراعظم عمران خان خود بطور چیئرمین کمیٹی کے سربراہ مزید پڑھیں

ٹائیفائیڈ ویکسین

سندھ بھر میں 48لاکھ بچوں کو ٹائیفائیڈ ویکسین فراہم کردی گئی

کراچی(عکس آن لائن)محکمہ صحت نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں 48لاکھ بچوں کو ٹائیفائیڈ ویکسین فراہم کی جاچکی ہے، 18 نومبر سے شروع ہونے والی یہ مہم 30نومبر تک جاری رہے گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے مزید پڑھیں

بی آر ٹی فنڈز

خیبر پختونخوا، میگا منصوبہ بی آر ٹی فنڈز کی تاخیر کے باعث سست روی کا شکار

پشاور(عکس آن لائن) خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے گزشتہ دورِ حکومت میں شروع ہونے والا میگا منصوبہ بی آر ٹی فنڈز کی تاخیر کے باعث سست روی کا شکار ہو گیا۔ میگا منصوبہ دسمبر 2019میں بھی مکمل نہیں ہو مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس

وزیر اعظم کا طلب کردہ ترجمانوں کا اجلاس کل ہو گا‘فارن فنڈنگ کیس پربریفنگ دی جائے گی

اسلام آباد(عکس آن لائن)حکومت قومی معاملات میں اپوزیشن کا بھر پور مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہوگئی۔وزیر اعظم کا طلب کردہ ترجمانوں کا اجلاس کل ہو گا‘اجلاسس میں فارن فنڈنگ کیس پربریفنگ دی جائے گی۔وزیر اعظم عمران خان نے کور کمیٹی مزید پڑھیں

وقار یونس

پاکستان کا بولنگ لائن اپ ناتجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ، آسٹریلوی بلے باز تجربہ کار ہیں، وقار یونس

برسبین (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان کا بولنگ لائن اپ ناتجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ،آسٹریلوی بلے باز تجربہ کار ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے وقار مزید پڑھیں

داعش جنگجوؤں

افغانستان ، مزید 10 داعش جنگجوؤں نے ہتھیار ڈال دیئے

کابل(عکس آن لائن) افغانستان میں مزید دس داعش جنگجوؤں نے سکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ ننگرہار مزید پڑھیں

ٹرمپ

صدر ٹرمپ کے یوکرین سے رابطوں بارے نئی دستاویزات

واشنگٹن(عکس آن لائن)چند خفیہ دساویزات سے پتہ چلتا ہے کہ یوکرین میں تعینات امریکی سفیر کو اچانک واپس بلائے جانے سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی گولینی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ رابطے میں تھے۔ذرائع ابلاغ کا مزید پڑھیں

حماس

اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے سے متعلق کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، حماس

غزہ(عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے کسی قسم کی بات چیت یا پیش رفت کی سختی سے تردید کی ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے مزید پڑھیں