اسلام آباد ہائیکورٹ

کوئی ادارہ اتنا کمزور نہیں کہ کسی کے کہنے سے کچھ ہوجائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے دوران سماعت ریمارکس دیئے ہیں کہ تنقید سے ڈرنا نہیں چاہیے کوئی ادارہ اتنا کمزور نہیں کہ کسی کے کہنے سے اسے کچھ ہوجائے،ملک مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

پاکستان، افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھے گا،وزیر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے افغانستان میں پائیدار امن بنیادی شرط ہے، پاکستان 40 سال سے 30 لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے، پاکستان مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

پاکستان کی فراخ دلی دہائیوں پر محیط ، اقوام متحدہ مہاجرین کی باعزت واپسی چاہتے ہیں ، انتونیو گوتریس

اسلام آباد (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان کی فراخ دلی دہائیوں پر محیط ہے، اقوام متحدہ مہاجرین کی باعزت واپسی کے حق میں ہے، 40 سال سے پاکستان نے افغان مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بالکل تیار ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

مانچسٹر(عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بالکل تیار ہے، جن ملکوں نے اپنے شہری چین سے نکالے انھوں نے ورلڈ ہیلتھ ایڈوائزری مزید پڑھیں

مشیر خزانہ

ملک کی معیشت بحران سے نکل رہی ہے، برآمدات میں اضافہ موجودہ حکومت کی ترجیحات میں ہے،مشیر خزانہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت بحران سے نکل رہی ہے،برآمدات میں اضافہ موجودہ حکومت کی ترجیحات میں ہے،ایکسپورٹ سیکٹر کو سستی بجلی اور گیس فراہم کی جارہی ہے، ہمیں مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

افسران کو اب کارکردگی کی بنا پر ترقی ملے گی: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے تحریک انصاف کے منشور کے تحت سول سروسز میں اصلاحات لانے کا وعدہ پورا کر دیا، افسران کو اب کارکردگی مزید پڑھیں

عمران خان

ملک میں دہشتگردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہیں نہیں،عمران خان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمرا ن خا ن نے کہا ہے کہ فراخ دلی کا بینک بیلنس سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، پاکستان افغان امن عمل کیلئے جو کچھ کرسکتا ہے، کر رہا ہے، حکومت اور سیکیورٹی فورسز ایک مزید پڑھیں

ہیڈ کوچ زلمی

اس بار بیلنس اسکواڈ ہے، شعیب ملک کے آنے سے اسکواڈ مضبوط ہوا ،ہیڈ کوچ زلمی

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)فائیو کی ٹیم پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ اس باربیلنس اسکواڈ ہے، شعیب ملک کے آنے سے اسکواڈ مضبوط ہوا ہے۔قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین مزید پڑھیں

زرعی ٹریکٹروں

ملک میں زرعی ٹریکٹروں کی فروخت میں جنوری کے دوران 92 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک میں زرعی ٹریکٹروں کی فروخت میں جنوری کے دوران 92 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ۔آل پاکستان آٹوموٹومینیوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جنوری 2020ء میں 2213 یونٹس زرعی ٹریکٹروں کی فروخت ریکارڈ کی مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد

تمام افغانوں سے گزارش ہے، 4 دہائیوں سے جاری جنگی فضا ختم کریں، زلمے خلیل زاد

میونخ (عکس آن لائن)افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ جرمنی کے شہر میونخ میں افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات ہوئی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملاقات میں افغان مزید پڑھیں