ثانیہ مرزا

ثانیہ مرزا ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹیس ویمنز ڈبلز ابتدائی راؤنڈ میں آج پنجہ آزما ہونگی

دبئی (عکس آن لائن )بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی فرانسیسی جوڑی دار کیرولین گارشیا ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ابتدائی راؤنڈ میں آج کو پنجہ آزما ہونگی۔ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز مزید پڑھیں

کشمیر دشمن اقدام

بھارتی حکومت نے حلقہ بندیوں کے نام پر ایک اورکشمیر دشمن اقدام کا آغاز کر دیا

نئی دلی(عکس آن لائن)بھارت آئین کی دفعہ 370 جس کے تحت جموں وکشمیر کو خصوصی حیثیت حاصل تھی کی منسوخی کے بعد ایک اور کشمیر دشمن اقدام کے طورپر مقبوضہ کشمیرمیں انتخابی حلقوں کی حدبندی کے نام پر جموں وکشمیر مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

اوورسیز پاکستانی ملک کی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے میں بڑا اہم کردار ادا کر رہے ہیں: چودھری پرویزالٰہی

لاہور(عکس آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے صدر علماء مشائخ کونسل صاحبزادہ پیر سعید احمد شاہ گجراتی، اوورسیز پاکستانی عربیہ کونسل کے اہم رکن ملک طارق محمود اور طیب بٹ نے یہاں ان کی رہائش گا ہ پر مزید پڑھیں

شفقت محمود

ملک کے تمام اسکولوں اور مدارس میں یکساں تعلیمی نصاب نافذ کیا جائے گا، شفقت محمود

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک کے تمام اسکولوں اور مدارس میں یکساں تعلیمی نصاب نافذ کیا جائےگا۔منگل کو منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران شفقت محمود نے کہا کہ ہمارے مذہب مزید پڑھیں

حکومت

حکومت کا مستحقین کو مویشی، رکشے اور ٹھیلے مفت فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)حکومت نے احساس اثاثہ جات پروگرام کے تحت مستحقین میں فی خاندان 60 ہزار روپے مالیت تک کے مویشی،رکشے اور ٹھیلے مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے مستحق افراد کو مزید پڑھیں

علی امین خان گنڈا پور

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نہتے کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم ڈھا رہی ہیں، علی امین خان گنڈا پور

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اُمور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پور نے کہا ہے کہ بھارت نے پچھلے چھ ماہ سے زائد عرصے سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ کر رکھا ہے او ر تمام مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

افغان مہاجرین کے لیے صحت اور تعلیم میں دوہرا معیار نہیں اپنایا جارہا،وزیر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ افغان مہاجرین سے صحت اور تعلیم میں دوہرا معیار روا نہیں رکھا گیا، کانفرنس میں اتفاق ہوا ہے کہ مہاجرین کی واپسی ڈیل کا حصہ ہونی چاہیئے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

تعلیم ہمارے مستقبل کا معاملہ ہے، سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کیا جائے، وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کو یقینی بنایا جائے، تعلیم ہمارے مستقبل کا معاملہ ہے، تعلیم کی معیاری سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے تمام مطلوبہ مزید پڑھیں

مصباح الحق

ورلڈکپ کیلئے پی ایس ایل بہت اہم ہے ،میگا ایونٹ کے لئے قومی اسکواڈ کے انتخاب میں مدد ملے گی، مصباح الحق

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کے لیے پی ایس ایل بہت اہم ہے اس سے میگا ایونٹ کے لئے قومی اسکواڈ کے انتخاب میں مدد ملے گی۔پریس کانفرنس میں اظہارخیال مزید پڑھیں

ٹرمپ

ہواوے سے تعلق رکھنے والے ممالک سے انٹیلی جنس شیئرنگ نہیں ہوگی‘صدر ٹرمپ

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی کمپنی ہواوے کے ساتھ تعلق رکھنے والے ممالک کے ساتھ حساس معلومات کا تبادلہ ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔ جرمنی میں تعینات امریکی سفیر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ مزید پڑھیں