لاہور ہائی کورٹ

سانحہ ماڈل ٹاون کیس، عوامی تحریک کی بریت کی درخواستوں پرفیصلہ رکوانے کی استدعا

لاہور (کورٹ رپورٹر) عوامی تحریک سانحہ ماڈل ٹاون کیس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئی۔ پیر کو چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے عوامی تحریک کے جواد حامد کی درخواست پر مزید پڑھیں