وزیراعلی پنجاب

ضمنی انتخابات میں لیگی امیدواروں کی کامیابی عوامی اعتماد کا ثبوت ہے،مریم نواز

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں لیگی امیدواروں کی کامیابی عوامی اعتماد کا ثبوت ہے، عوام جان چکے ہیں ان کی ترقی مزید پڑھیں