عمر حمید

11 فروری کی تاریخ پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا،سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ 11 فروری کو عام انتخابات کے حوالے سے صدرِ مملکت سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے، جلد صدرِ مملکت سے مشاورت کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں