مریم اورنگزیب

عمران خان خو د کو ہی آئین اور قانون سمجھتے ہیں‘مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے آپ کو ہی آئین اور قانون سمجھتے ہیں‘عمران صاحب چاہتے ہیں کہ سب ان کے جھوٹ کی بعیت کر لیں اور کرپشن کا مزید پڑھیں

فیصل جاوید

پاکستان کو بچانے کیلئے پوری قوم آج عمران خان کے ساتھ ہے، فیصل جاوید

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا کہ پاکستان کو بچانے کیلئے پوری قوم آج عمران خان کے ساتھ ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ مزید پڑھیں

عطا تارڑ

گورنر پنجاب آئینی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ

لاہور (نمائندہ عکس)مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے الزام لگایا ہے کہ گورنر پنجاب آئینی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں‘عدالتی حکم پر عمل درآمد کرنا لازمی ہے‘ہم عدلیہ کااحترام کرتے ہیں لیکن گورنر آئین شکن کے طورپر یاد مزید پڑھیں

شیری رحمان

عمران خان معیشت بہت خراب حالت میں چھوڑ کرگئے‘ شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیربرائے ماحولیات شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان معیشت بہت خراب حالت میں چھوڑ کرگئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان اپنےحامیوں کو اکسا رہے مزید پڑھیں

شیخ رشید

ملکی حالات گھمیر،پریشان کن اور تشویشناک ہوتے جارہے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ ملکی حالات گھمیر اور پریشان کن وتشویشناک ہوتے جارہے ہیں جن کو جیلو میں ہونا تھا ان کو عہدوں پر تعینات کیا جارہا ہے ۔ اتوارکو سماجی مزید پڑھیں

چوہدری محمد برجیس طاہر

فوری طور پر نئے الیکشن کرائے جائیں، نیا مینڈیٹ ہوگا تو عوامی امنگوں کے مطابق حکومت بنے گی ، چوہدری برجیس طاہر

سانگلہ ہل(نمائندہ عکس ) مسلم لیگ(ن) کے رہنما چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ فوری طور پر نئے الیکشن کرائے جائیں نیا مینڈیٹ ہوگا تو عوامی امنگوں کے مطابق حکومت بنے گی ، الیکشن غیر جانبدار ہوں2018کی طرح مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

اسحاق ڈار نے حلف اٹھا کر کہہ دیا ہے الیکشن جلد کروائیں گے، قمر زمان کائرہ

لندن (نمائندہ عکس ) وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے حلف اٹھا کر کہہ دیا ہے کہ ہم الیکشن جلد کروائیں گے۔ لندن میں میڈیا سے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

عمران خان کو جمہوری طریقے سے اتارا ہے‘ رانا ثناء اللہ

لاہور (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہم نے عمران خان کو جمہوری طریقے سے اتارا ہے‘تم اتنے متکبر ہوکہ تمہیں انسان کی عزت کا خیال نہیں‘ ایمانداری کا حال یہ کہ توشہ خانہ سے مزید پڑھیں

عمران خان

جلسے کو کامیاب بنانے کےلئے لاہور یوں کا مشکور ہوں‘ عمران خان

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز ہونے والے جلسے کی کامیابی پر لاہور کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں چیئرمین پی مزید پڑھیں