شکور شاد

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پر نیا تنازع، شکور شاد استعفے سے مکر گئے

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا، کراچی سے ایم این اے شکور شاد ، اپنے استعفے سے مکر گئے۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نے مزید پڑھیں

عطا تارڑ

فواد چوہدری ہم سمیت ہر پارٹی سے رابطوں میں ہیں، عطا تارڑ

لاہور (نمائندہ عکس) وزیراعظم کے مشیر عطاتارڑ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری ہمارے سمیت ہر جماعت کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر وزیر اعظم عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس پر الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا۔ الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ کے تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے ریفرنس پر مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ پراظہار افسوس

اسلام آباد(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غیر ارادی طور پر منہ سے نکلے الفاظ پر گہرا مزید پڑھیں

عمران خان

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس، عمران خان کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی عدالت دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں عمران خان سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنماں کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کردی۔ اسلام کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں دفعہ 144 کی مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

11ستمبرکو شیخوپورہ کی عوام عمران خان کو ووٹ ڈالنے ضرورنکلے گی’ ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(نمائندہ عکس)صوبائی وزیر صحت اور صدرپاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا،جس میں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران پی پی 139کے انتخاب کیلئے انتخابی مہم کاجائزہ لیا۔صوبائی وزیر صحت اور صدر پاکستان مزید پڑھیں

مریم نواز کی سیکورٹی

عمران خان کا پاکستان سے متعلق نظریہ مشروط ہے’ مریم نواز

لاہور(نمائندہ عکس )پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کا پاکستان سے متعلق نظریہ مشروط ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ اگر فوج غیر جانبدار رہتی ہے تو مزید پڑھیں

عمران خان

خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ، عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں پولیس کو عمران خان کے خلاف چالان جمع کرانے سے روکتے ہوئے عمران خان کو پولیس کے ساتھ شامل تفتیش ہونے کا حکم مزید پڑھیں

عمران خان

بس بہت ہوگیا!مجھے بدنام کرنے کیلئے میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے، عمران خان

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بدنام کرنے کیلئے میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں سابق مزید پڑھیں

عمران خان

سندھ کے نوجوان میری ٹیم بنیں، زرداری کوشکست دیں گے، عمران خان

سکھر(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ کے نوجوان میری ٹیم بنیں ،زرداری کو شکست دیں گے، اندرون سندھ زرداری مافیا کی چوری کی وجہ سے پیچھے رہ گیا، حلیم مزید پڑھیں