حمزہ شہباز

عمران نیازی کی آڈیو نے منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کر دیا، حمزہ شہباز

لاہور(نمائندہ عکس ) سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی آڈیو نے منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کر دیا، سائفر کے معاملے پر مسلسل جھوٹ بول کر سازش کا بیانیہ گھڑا گیا۔ رکن صوبائی مزید پڑھیں

ڈاکٹر ثانیہ

عمران خان سے ڈاکٹر ثانیہ کی ملاقات، سیلاب متاثرین کیلئے جمع عطیات سے متعلق گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ عکس) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سیلاب سے بڑی آبادی متاثر ہوئی، دنیا بھر سے دل کھول کر عطیہ کرنے والے افراد کا شکرگزار ہوں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ڈاکٹر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

عمران خان نے خارجہ پالیسی اور معیشت کو نقصان پہنچایا،بلاول بھٹو

واشنگٹن(نمائندہ عکس) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے سیلاب سے نقصان کا تخمینہ 30ارب ڈالر سے بھی بڑھ سکتا ہے، دورہ امریکا کا اولین مقصد سیلاب زدگان کیلئے مدد حاصل کرنا ہے، عمران خان نے خارجہ پالیسی اور معیشت مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) پنجاب

آڈیو لیکس سے عمران خان کا کرتوت نامہ سامنے آ گیا ،سائفر سازش ڈرامے کا اختتام ہو گیا’ مسلم لیگ (ن) پنجاب

لاہور(نمائندہ عکس) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس سے عمران خان کا کرتوت نامہ سامنے آ گیا ہے ،عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیکس کے بعد سائفر سازش مزید پڑھیں

احسن اقبال

عمران خان کی حکومت ایک پائی کی بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکی، احسن اقبال

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ایک پائی کی بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکی۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں

عمران خان

جب تک غلامی کی زنجیریں نہیں توڑیں گے بڑے کام نہیں کرسکتے، عمران خان

لاہور (نمائندہ عکس )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک غلامی کی زنجیریں نہیں توڑیں گے بڑے کام نہیں کرسکتے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں تقریب سے مزید پڑھیں

شیری رحمان

عمران خان انتخابات کی نہیں بلکہ اقتدار میں آنے کی یقین دہانی مانگ رہے ہیں، شیری رحمان

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان انتخابات کی نہیں بلکہ اقتدار میں آنے کی یقین دہانی مانگ رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی پارٹی رہنماﺅں کو عشرہ رحمت اللعالمین جوش و خروش منانے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ عکس)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عشرہ رحمت اللعالمین جوش وخروش منانے کی ہدایت کردی،تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پیر کو لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے،چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

عمران خان ایک کال پر حکومت کو گھر بھیجا جاسکتا ہے،عمران اسماعیل

کراچی (نمائندہ عکس ) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان ایک کال پر حکومت کو گھر بھیجا جاسکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ مزید پڑھیں

عمران خان

توہین عدالت کیس: عمران خان پرکل فرد جرم عائد کی جائے گی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر توہین عدالت کیس میں عمران خان پر فرد جرم آج عائد کی جائے گی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توہین عدالت کیس میں اسلام مزید پڑھیں