مریم نواز

عمران خان جن ججز کے کندھے پر بیٹھ کر آنا چاہ رہا ہے وہ کندھے نہیں رہیں گے، مریم نواز

ساہیوال(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پہلے گھڑی چور عمران خان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرو پھر الیکشن ہوگا۔ساہیوال میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب مزید پڑھیں

عمران خان

27 فروری کو ہماری حکومت نے بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملے کا جواب دیا،عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 27 فروری 2019 کو ہماری حکومت نے بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملے کا جواب دیا۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ 27 فروری مزید پڑھیں

عمران خان

اقدام قتل اور توشہ خانہ کیس،عدالت کے مقام کی منتقلی کی عمران خان کی درخواست مسترد

اسلام آباد ( عکس آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اقدام قتل اور توشہ خانہ کیس کی سماعت کیلئے عمران خان کی عدالت کے مقام کی منتقلی کی درخواست مسترد کردی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف اقدام قتل مزید پڑھیں

عمران خان

پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ ججز پرحملوں کا واحد مقصد الیکشن سے فرار ہے، عمران خان

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ پی ڈی ایم اور مریم نواز کے سپریم کورٹ کے ججز پر حملے شرمناک ہیں۔چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں مزید پڑھیں

ایف آئی اے

عمران خان کا طبی معائنہ کروانے کیلئے ایف آئی اے کی بینکنگ کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا طبی معائنہ کروانے کے لیے بینکنگ کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔بینکنگ کورٹ میں دائر درخواست میں ایف مزید پڑھیں

عمران خان

اچھی خبر ہے احمدربانی اور بھائی گوانتاناموبے میں 20برس کی قید کاٹنے کے بعد گھر واپس لوٹ رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے کہا ہے کہ اچھی خبر ہے کہ احمدربانی اور انکے بھائی گوانتاناموبے میں 20برس کی قید کاٹنے کے بعد گھر واپس لوٹ رہے ہیں۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

عمران خان

ممنوعہ فنڈنگ کیس،بینکنگ کورٹ کا عمران خان کو 28 فروری کوپیش ہونیکا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 28 فروری کوپیش ہونیکا حکم دے دیا۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں عمران خان اور دیگر کے خلاف فارن ایکسچینج مزید پڑھیں

یاسمین راشد

رانا ثنا عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں’یاسمین راشد کا الزام

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں،ہم الیکشن کی نئی تاریخ مانگ مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ کیس، عمران خان کے وکیل نے نیب کا نوٹس وصول کر لیا

لاہور(عکس آن لائن)توشہ خانہ کیس کے معاملے میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے وکیل نے قومی احتساب بیورو (نیب)کا نوٹس وصول کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم زمان پارک میں عمران خان مزید پڑھیں