عمران خان

ہوسکتا ہے آپ سے دوبارہ مخاطب ہونے کا موقع نہ ملے، عمران خان کا گرفتاری کے بعد ریکارڈڈ ویڈیو بیان

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہے کہ ‘ہو سکتا ہے آپ سے دوبارہ مخاطب ہونے کا موقع نہ ملے۔گرفتاری کے بعد ریکارڈڈ ویڈیو پیغام میں سابق مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

عوام کے حقوق ،آئین اور قانون کی حکمرانی کیلئے عمران خان آخری جنگ بھی لڑ گئے ‘ مسرت چیمہ

لاہور(عکس آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی میڈیا کوارڈی نیٹر و ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر اپنے ملک و قوم کیلئے جنگ لڑ رہے ہیں ، تاریخ مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

عمران خان کے حساس اداروں کے حکام پر الزامات قابل مذمت ہیں،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے حساس اداروں کے حکام پر الزامات انتہائی خطرناک اور قابل مذمت ہیں۔ منگل کو اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے مزید پڑھیں

عمران خان

احتساب عدالت نے رینجرز کی مدد سے عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا

اسلام آباد /راولپنڈی(عکس آن لائن)قومی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں رینجرز کی مدد سے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔منگل کو سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئر مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست قابل سماعت قرار

کوئٹہ(عکس آن لائن ) عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست قابل سماعت قرار۔بلوچستان ہائی کورٹ میں عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست پر سماعت ہوئی ہے۔ چیف جسٹس نعیم اخترافغان اورجسٹس عامر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کی 121 کیسز میں کارروائی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان اور پی ٹی آئی کی 121 کیسز میں کارروائی روکنے کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا ایک اور مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور(عکس آن لائن ) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف اسلام آباد تھانے میں درج نئے مقدمے میں حفاظی ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر مزید پڑھیں