عمران خان

عمران خان نے بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی رہنماؤں کو پاکستان آنے سے روک دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تمام پارٹی رہنماؤں کو گرفتاری سے بچنے کی ہدایت کی ہے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان سے بیرون ملک مقیم رہنماؤں نے رابطہ کیا ہے جنہیں مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

آڈیو لیکس تحقیقات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،خواجہ آصف

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ آڈیو لیکس تحقیقات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، بے شک عمران خان کمیشن چیلنج کردے،کابینہ نے اسے تشکیل دیا ہے۔خواجہ آصف نے ایک انٹرویومیں کہاکہ اس میں مزید پڑھیں

ایمان مزاری

افسوس کی بات ہے عمران خان کارکنوں اور لیڈرشپ کو بھول گئے،ایمان مزاری

راولپنڈی(عکس آن لائن)رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے ایک بار پھر عمران خان کو تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے عمران خان کارکنوں اور لیڈرشپ کو بھول گئے۔ لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان کونااہل یامائنس کرناہے توپھرپی ڈی ایم نے کس کیساتھ الیکشن لڑناہے ‘ شیخ رشید

لاہور( عکس آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 9مئی پرلوگ پشیمان ہیں سازش سے غلط تاثردیاجارہاہے کہ عوام اوراداروں میں دوری ہوچکی ،گلی محلے سے بیگناہ بچے اٹھائیں گے توماں کی بدعا ئیں لگیں گی، نفرت مزید پڑھیں

جاوید لطیف

ہلکی ہلکی آنچ پر آوازیں اٹھ رہی ہیں اس کو باہر بھیج دیا جائے ،کوئی عمران خان کو باہر بھیجنے کی جرات نہ کرے ، جاوید لطیف

لاہور( عکس آن لائن) وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہلکی ہلکی آنچ پر آوازیں اٹھ رہی ہیں اس کو باہر بھیج دیا جائے لیکن کوئی عمران خان کو باہر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خورشید شاہ

انصاف کا سب سے زیادہ پرچار کرنے والے نے انصاف کی دھجیاں بکھیر دیں، سید خورشید احمد شاہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ انصاف کا سب سے زیادہ پرچار کرنے والے نے انصاف کی دھجیاں بکھیر دیں۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر خورشید احمد شاہ نے کہاکہ عمران خان مزید پڑھیں

شیری رحمن

عمران خان نے پارٹی کے اندر آواز اٹھنے کے بعد بھی 9 مئی کے واقعات کی واضح الفاظ میں مذمت نہیں کی،شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ عمران خان نے پارٹی کے اندر آواز اٹھنے کے بعد بھی 9 مئی کے واقعات کی واضح الفاظ میں مذمت نہیں کی، وہ میڈیا سے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ، 3مقدمات میں ضمانت میں توسیع، 2کیسز میں فیصلہ محفوظ

لاہور (عکس آن لائن) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جناح ہائوس حملہ کیس سمیت 3مقدمات میں عبوری ضمانت 2جون تک منظور کرلی جبکہ ظل شاہ قتل اور پولیس پر پیٹرول مزید پڑھیں

عمران خان

جناح ہائوس حملے سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، مذمت کرتا ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا ‘عمران خان

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جناح ہائوس حملے سے ملک کی بدنامی ہوئی،مذمت کرتا ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا،7ہزار لوگوں کوگرفتار کرکے پی ڈی ایم مزید پڑھیں