خواجہ آصف

مسائل کے حل کیلئے تمام قومی اداروں کو ڈائیلاگ کی ضرورت ہے،خواجہ آصف

لاہور(عکس آن لائن)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسائل کے حل کیلئے تمام قومی اداروں کو ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، اگر مسائل کا حل چاہیئے تو ڈائیلاگ کو بڑا جامع ہونا چاہیئے۔ ایک انٹرویو میں وزیر دفاع نے کہا مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا،بیرسٹر سیف

پشاور(عکس آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ شریف فیملی کا عمران خان اور علی امین گنڈا پور کو سیاست سے مائنس کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا مزید پڑھیں

بشری بی بی

عمران خان کی 6، بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت 4 جون تک ملتوی

اسلام آ باد (عکس آن لائن) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت 4 جون تک مزید پڑھیں

سائفر کیس

اسلام آباد،تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمات میں عمران خان و دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (عکس آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے آزادی مارچ پر تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمات میں سابق وزیراعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور دیگر رہنماوں کی بریت کی درخواستوں پر مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے کا معاملہ، پارٹی رہنماﺅں کے دلچسپ تبصر ے

اسلام آباد(عکس آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر تصویر وائرل ہونے کے بعد پارٹی رہنماﺅں کی جانب سے دلچسپ تبصر ے کیے گئے ہیں ۔ سابق وفاقی وزیر فواد مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

نیب ترامیم کیس ،بانی پی ٹی آئی کو سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کردیا گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آ ئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کردیا گیا۔ تاہم سماعت براہ راست نشر نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے مزید پڑھیں

مصدق ملک

عمران خان ایسے راستے کے متلاشی جو پارلیمنٹ یا سیاستدانوں کا نہیں ،مصدق ملک

لاہور (عکس آن لائن )وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان ایسے راستے کے متلاشی جو پارلیمنٹ یا سیاستدانوں کا نہیں ہے،وہ چاہتے جن سے لڑائی ہوئی انہی سے بات کی جائے، ٹاک ٹاک فائٹ فائٹ والی مزید پڑھیں

چیف جسٹس

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست،عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے خلاف سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت د یتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

عمران خان

اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے، تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی

اسلام آباد(عکس آن لائن)پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی۔پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادہ ہے، تحریک انصاف مزید پڑھیں