عمران خان کی ہدایت

عمران خان کی ہدایت ، نواز شریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی ذرائع استعمال کئے جائیں

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے میاں نواز شریف کو واپس لانے کیلئے قانونی ذرائع استعمال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں کو مطلوب افراد کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ مزید پڑھیں