سائرہ نسیم

جب تک میرے پرستار مجھے سننا پسند کریں گے میں ان کیلئے گاتی رہوں گی’ سائرہ نسیم

لاہور(عکس آن لائن)نامورگلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ لوگ ظاہری خوبصورتی کوپسند کرتے ہیں جبکہ میرے نزدیک انسان کو اندرسے خوبصورت ہونا چاہیے ، جب تک میرے پرستار مجھے سننا پسند کریں گے میں ان کیلئے گاتی رہوں گی مزید پڑھیں