'فرخ حبیب

مریم نواز نے عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا ،ن لیگ کی عدلیہ پر حملہ آور ہونے کی ایک تاریخ ہے،فرخ حبیب

فیصل آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءفرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم نواز کو عدلیہ پر بے جا تنقید کرنے پر شرم آنی چاہئے، ن لیگ کو ہمیشہ سے جسٹس (ر) قیوم جیسے ججز چاہئیں،جو انکی مرضی مزید پڑھیں