جسٹس شاہد جمیل خان

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدرِ پاکستان نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔صدرِ پاکستان کی منظوری کے بعد سیکرٹری وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یاد رہے کہ جسٹس شاہد جمیل خان نے ایک ہفتہ مزید پڑھیں