پشاور ہائیکورٹ

مخصوص نشستوں پرحلف نہ لینے پرسپیکراورڈپٹی سپیکرخیبرپختونخوا سے جواب طلب

پشاور (عکس آن لائن ) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف نہ لینے کے معاملے پر توہین عدالت کیس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

ایکس کی بندش سے متعلق کیس: چیئرمین پی ٹی اے کو نوٹس جاری

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بندش سے متعلق کیس میں توہین عدالت کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایکس کی بندش پر پی ٹی اے کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو نوٹس جاری کردیا۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاسنگ سوسائٹی اراضی پر قبضے ختم کرانے کا حکم

کراچی (عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاسنگ سوسائٹی اراضی پر قبضے سے متعلق درخواست پر ڈپٹی کمشنر کو 30 روز میں تمام قبضے ختم کرانے اور مقدمہ درج نہ کرنے پر پولیس حکام مزید پڑھیں

اسد قیصر

سپریم کورٹ کے حکم پر وزیر اعظم کیخلاف عدم اعتماد کی کارروائی کیلئے اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سپریم کورٹ کے حکم پر وزیر اعظم کیخلاف عدم اعتماد کی کارروائی کیلئے اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ‘نعت رسول مقبول پڑھی گئی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف

حکمران جتنا مرضی زورلگالیں لیگی قیادت ڈرنے اورجھکنے والی نہیں’حمزہ شہباز شریف

سرگودھا(عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماحمزہ شہباز شریف نے کہاکہ حکمران جتنا مرضی زورلگالیں لیگی قیادت ڈرنے اورجھکنے والی نہیں انہوں نے کہا سرگودھا کے پارٹی وفد سے ملاقات میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی احکامات کے مزید پڑھیں

کورونا از خود نوٹس کیس

کورونا از خود نوٹس کیس ، این ڈی ایم اے کی رپورٹ مسترد ،کسی کو ایک پیسہ بھی نہیں کھانے دینگے ، سپریم کورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے کورونا ازخود نوٹس کیس میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے) پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ این ڈی ایم مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل سمیر احمد سید

شہریوں کو ریلیف دینے کے لئے عدالتی احکامات پر ان کی روح کے مطابق عمل کیاجائے،سمیر احمد سید

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سمیر احمد سید نے ہدایت کی ہے کہ شہریوں کو ریلیف دینے کے لئے عدالتی احکامات پر ان کی روح کے مطابق عمل کیاجائے۔معزز عدالتوں کی طرف سے کسی فریق کا مزید پڑھیں

بی آر ٹی منصوبے

عدالتی احکامات : ایف آئی اے نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات شروع کردیں

پشاور(عکس آن لائن ) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عدالتی احکامات پر پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) منصوبے کی تحقیقات شروع کردیں ہیں۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے ایڈیشنل ڈائریکٹر کی سربراہی میں 5 رکنی ٹیم تشکیل مزید پڑھیں