عثمان بز دار

جب تک میرا دانا پانی لاہور میں لکھا ہے کوئی ختم نہیں کر سکتا، عثمان بز دار

اسلام آباد( عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان چاہتے تھے کہ پنجاب کا وزیراعلیٰ کسی پسماندہ علاقے سے ہو اور جس کا کوئی اسکینڈل نہ ہو اس لئے انہوں نے میرا انتخاب مزید پڑھیں