وسیم اکرم

عثمان نے زمبابوے سے دوسرے میچ میں ان تمام صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا جوایک حقیقی لیگ اسپنر میں ہوتی ہیں، سابق کپتان

کراچی(عکس آن لائن) سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بعض لوگوں کی جانب سے عثمان قادر کو پرچی کہنے پر مجھے غصہ آتا ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ یہ کوئی گلی کرکٹ نہیں ہے، جس میں صلاحیت مزید پڑھیں