اقوام متحدہ

سی ایم جی کے ہفتہ وار ٹی وی پروگرام ” اقوام متحدہ میں ” کے عالمی پریمیئر پر پرجوش ردعمل کا اظہار

بیجنگ (عکس آن لائن)چائنا میڈیا گروپ نے حال ہی میں ایک ہفتہ وار خصوصی پروگرام “اقوام متحدہ میں” کا آغاز کیا ہے۔یہ دنیا کا واحد ٹی وی پروگرام ہے جو اقوام متحدہ کی کوریج پر توجہ مرکوز کرتا ہے ، مزید پڑھیں