لاہور ہائی کورٹ

سانحہ جڑانوالہ، جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ جڑانوالہ کی جوڈیشل انکوائری کے لیے دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے ڈاکٹر بشپ آزاد کی سانحہ جڑانوالہ کی جوڈیشل انکوائری کے مزید پڑھیں