لوڈشیڈنگ

دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں، عوام کومشکل سے نکالیں، وزیر اعظم کی وزارت پانی و بجلی حکام کو سخت ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف ملک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر وزرا اور افسروں پر برس پڑے اور تمام وضاحتیں مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے وضاحتیں نہیں عوام کو تکلیف سے نجات چاہیے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف مزید پڑھیں