اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے اپنا وعدہ پورا کر دیا اور کابل تک کا سفر طے کر لیا ، پاکستان کی موجودگی میں 29 فروری کو امریکہ طالبان کے درمیان معاہدے مزید پڑھیں
کابل(عکس آن لائن) افغان حکومت نے امریکا اور طالبان کے مابین ممکنہ معاہدے کے بارے میں خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکام کو اس حوالے سے لاحق خطرات کے بارے میں مزید معلومات جاننے کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں