ننکانہ صاحب

ننکانہ صاحب ضلع کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں ضروری سہولیات کی فراہمی کا ہدف حاصل کر لیا

بچیکی (نامہ نگار)ضلعی محکمہ تعلیم ننکانہ صاحب نے ضلع کے تمام 784 سرکاری تعلیمی اداروں میں ضروری سہولیات کی فراہمی کا ہدف حاصل کر لیا ، بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے تعلیمی اداروں میں معیاری تعلیم وتربیت کے جامع مزید پڑھیں