مصباح الحق

ہم تینوں شعبوں میں اچھا کھیل پیش نہیں کر سکے ، ہمارے پاس مواقع بھی آئے فائدہ نہیں اٹھایا ،مصباح الحق

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پاکستان ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کودرست قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہم تینوں شعبوں میں اچھا کھیل پیش نہیں کر سکے ، ہمارے پاس مواقع بھی آئے مزید پڑھیں