ڈاکٹر ظفر مرزا

وفاق صوبوں کے ساتھ ملکر ایڈز کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ وفاق صوبوں کے ساتھ ملکر ایڈز کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، ایڈزکے تدارک کیلئے وزارت صحت موثر اقدامات کو یقینی بنارہی ہے ، مزید پڑھیں