اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ۔ منگل کوجسٹس محسن اختر کیانی نے صدر نیشنل بینک کی تعیناتی کے خلاف شہری مزید پڑھیں