چین

چین،نئے صحت یاب مریضوں کی تعداد مسلسل چوتھے روز نئے مصدقہ کیسز سے زیادہ رہی

بیجنگ(عکس آن لائن)چین میں قومی صحت کمیشن کے مطابق ہفتہ کو صحت یاب ہو کر ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے نوول کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد مسلسل چوتھے روز وائرس سے متاثرہ نئے مریضوں سے بڑھ گئی ہے۔ کمیشن مزید پڑھیں