شہزادہ ہیری

چارلس میگھن سے نفرت کرتے تھے ہیری کی والد پر شدید تنقید

لندن(عکس آن لائن)برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنی یادداشتوں پر مبنی کتاب “سپیئر” جو کل 10 جنوری کو ریلیز کی جائے گی، میں اپنے والد کنگ چارلس کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا اور بتایا ہے کہ ان کے والد مزید پڑھیں

چین

شہزادہ ہیری نے برطانیہ میں سکیورٹی نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کرلیا

لندن (عکس آن لائن)شہزادہ ہیری نے برطانیہ میں پولیس سکیورٹی نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کرلیا۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادہ ہیری نے برطانیہ میں سکیورٹی اخراجات کی پیشکش کے باوجودبرطانوی حکومت کی جانب سے سکیورٹی فراہم کرنے مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری

داد ا کی آخری رسومات میں شرکت ،ہیری میگھن کے بغیر برطانیہ پہنچ گئے

لندن (عکس آن لائن)شہزادہ ہیری اپنی اہلیہ میگھن مارکل کے بغیر دادا پرنس فلپ کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے برطانیہ پہنچ گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پرنس ہیری لاس اینجلس سے لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ پہنچے اور اب وہ مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری

میں نے تمام معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیے تھے،اس لیے میری فیملی مجھ سے ناراض تھی،شہزادہ ہیری

لندن (عکس آن لائن)برطانوی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ہیری نے انکشاف کیا ہیکہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب ان کے والد شہزادہ چارلس نے ان کا فون اٹھانا بھی چھوڑ دیا تھا۔امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری

میں نے برطانیہ سے منتقل ہوتے وقت وہی کیا جو ایک شوہر اور ایک والد کو کرنا چاہیے تھا،شہزادہ ہیری

لندن (عکس آن لائن)برطانوی شاہی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونے والے شہزادہ ہیری نے برطانوی میڈیا کو زہریلا قرار دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا میری ذہنی صحت کو تباہ کر رہا تھا۔برطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نے ایک ٹی مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن شاہی فرائض پر واپس نہیں آئیں گے،بکنگھم پیلس کی تصدیق

لندن( عکس آن لائن)جنوری 2020 میں شاہی خاندان کے سینیئر ارکان کی حیثیت سے دستبردار ہونے والے برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن شاہی خاندان سے باضابطہ طور پر علیحدہ ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بکنگھم پیلس نے اس مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری

ملکہ برطانیہ کا احترام کرتے ہیں، دکھ ہے معاملہ علیحدگی تک پہنچ گیا: شہزادہ ہیری

لندن(عکس آن لائن)برطانوی شاہی خاندان سے علیحدہ ہونے والے شہزادہ ہیری نے کہا ہے کہ وہ ملکہ برطانیہ کا احترام کرتے ہیں، دکھ ہے معاملہ علیحدگی تک پہنچ گیا، کوئی اور راستہ ہی نہیں بچا تھا۔شاہی خاندان کے تاریخی معاہدے مزید پڑھیں

شہزادہ ولیم

شہزادہ ہیری ذہنی بیماری کا شکار ہیں،شہزادہ ولیم کا تخت نشینی کے بیان پر ردعمل

لندن(عکس آن لائن) برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنے بڑی بھائی شہزادہ ولیم سے اختلافات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس وقت دونوں الگ الگ راہوں پر گامزن ہیں۔شہزادہ ہیری نے بھائی سے اختلافات کا اعتراف گزشتہ ماہ افریقی مزید پڑھیں